Breaking NewsEham Khabar
کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کی نئے کابینہ کو حارث سلیم وہرہ کی مبارکباد
کراچی (کسٹم بلیٹن )کسٹمزایجنٹس الائنس اوربزنس مین پینل کی مشترکہ کامیابی پر حارث سلیم وہرہ نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم امیدکرتے ہیں کہ کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دونوں پینل سے مشترکہ طورپر کامیاب ہونے والی نئی کابینہ کسٹمزایجنٹس کے مسائل کو بھرپورطریقے سے حال کریں گے۔ انہوں نے نومنتخب صدر یحییٰ محمداوران کی ٹیم میںشامل دیگرممبران پڑھے لکھے اورقابل لوگ ہیں جو کسٹمزایجنٹس کے مسائل کو بخوبی جانتے ہیں اور مسائل کو موثرطریقے سے حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔




