Vessel Schedule ▼
Revenue Collection
-
پورٹ قاسم نے جنوری میںا ہداف سے زائدکے محصولات وصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم مالی سال 2020-21کے ساتویں ماہ جنوری2021 کے دوران 5کروڑ98لاکھ99ہزار روپے اضافے کے ساتھ17 ارب 33…
Read More » -
کوئٹہ کلکٹریٹ نے سات ماہ کے دوران 16 ارب 50 کروڑ ڈیوٹی اور ٹیکسز وصول کئے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ اپریزمنٹ کوئٹہ نے مالی سال 21-2020 کے پہلے 7 سات ماہ کے دوران ایف بی…
Read More » -
اپریزمنٹ ویسٹ نے پہلی ششماہی میں ایک کھرب سے زائد ڈیوٹی ٹیکسز وصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر2020کے دوران 11 ارب 50 کروڑ 79…
Read More » -
اپریزمنٹ ایسٹ نے پہلی ششماہی میں ہدف سے 23 ارب سے زائد کسٹمز ڈیوٹی وصول کی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر2020کے دوران 23 ارب 44 کروڑ 88…
Read More » -
پورٹ قاسم نے پہلی ششماہی میں کسٹمز ڈیوٹی کے ہدف سے ایک ارب روپے زائد وصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر2020کے دورانایک ارب 5کروڑ16لاکھ روپے اضافے کے…
Read More » -
اپریزمنٹ ویسٹ ،نومبر2020میں کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ہدف سے دو ارب روپے زائد وصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ مالی سال 2020-21کے پانچوں ماہ نومبر2020 کے دوران دو ارب 21کروڑ96لاکھ90ہزار روپے اضافے کے ساتھ8…
Read More » -
اپریزمنٹ ایسٹ نے نومبرمیں48ارب روپے کے ڈیوٹی وٹیکسزوصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ مالی سال 2020-21کے پانچوں ماہ نومبر2020 کے دوران 4 ارب 69کروڑ74لاکھ روپے اضافے کے ساتھ17…
Read More » -
پورٹ قاسم نے نومبرمیں کسٹمزڈیوٹی کے ہدف سے29کروڑ روپے زائدوصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم مالی سال 2020-21کے پانچوں ماہ نومبر2020 کے دوران 29کروڑ16لاکھ46ہزار روپے اضافے کے ساتھ16 ارب 55…
Read More » -
اپریزمنٹ ویسٹ ،اکتوبر2020میں کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں ہدف سے ایک ارب روپے زائد وصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ مالی سال 2020-21کے چوتھے ماہ اکتوبر2020 کے دوران ایک ارب 92کروڑ11لاکھ روپے اضافے کے ساتھ7…
Read More » -
اپریزمنٹ ایسٹ نے اکتوبرمیں43ارب روپے کے ڈیوٹی وٹیکسزوصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ مالی سال 2020-21کے چوتھے ماہ اکتوبر2020 کے دوران 3 ارب 34کروڑ28لاکھ 80ہزارروپے اضافے کے ساتھ15…
Read More » -
پورٹ قاسم نے اکتوبرمیں51ارب روپے سے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسزوصول کئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم مالی سال 2020-21کے چوتھے ماہ اکتوبر2020 کے دوران 30کروڑ5لاکھ75ہزار روپے اضافے کے ساتھ15 ارب86کروڑ78لاکھ82ہزارروپے کی…
Read More » -
پورٹ قاسم ،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے محصولات کے ہدف کی وصولی میں کمی کا سامنا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم نے مالی سال2020-21کی پہلی سہ ماہی جولائی تاستمبر2020کے دوران ایک ارب 77کروڑ19لاکھ 71ہزارروپے کمی…
Read More »