Vessel Schedule ▼
PCA
-
Breaking News
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،میسرزنیسلے پاکستان ،آئی سی آئی سمیت دیگردرآمدکنندگان سے اربوں روپے کی وصولی کے احکامات
اسلام آباد(کسٹم بلیٹن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اربوں روپے کے ڈیوٹی وٹیکسزکی وصولی کے…
Read More » -
Breaking News
ایف بی آر نے پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اور انٹرنل آڈٹ کی حدودکا تعین کردیا
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اورانٹرنل آڈٹ کی حددوکا تعین کرتے ہوئے ایس آراور1655جاری کردیاہے ، ایس…
Read More » -
Breaking News
ڈائریکٹر جنرل پی سی اے ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب
کراچی(کسٹم بلیٹن) پاکستان کسٹمز کے سینئر ترین اور اعلیٰ پایہ کے افسر ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری کی باوقار سبکدوشی کے…
Read More » -
Breaking News
سولر پینل کی درآمد پرایک کھرب سے زائدکی منی لانڈرنگ ثابت
کراچی(کسٹم بلیٹن)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی جانب سے 13کمپنیوں پر سولرپینل کی درآمدپر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ،60ارب کے ڈیوٹی وٹیکسز چوری بے نقاب، چھ ارب کی وصولی
کراچی (کسٹم بلیٹن)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے دوسالہ کارکردگی میں مجموعی طور پر60ارب 50کروڑروپے مالیت کی جانے والی ڈیوٹی…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ، ای ایف ایس کا غلط استعمال کروڑوںروپے کی ٹیکس چوری بے نقاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساو¿تھ نے ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کاغلط استعمال کرکے 97کرورڑسے زائدمالیت کے ڈیوٹی…
Read More » -
Breaking News
سولرپینل کی درآمد پر 106ارب روپے کی منی لانڈرنگ بے نقاب،مقدمات درج
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ نے 106ارب روپے کی منی لانڈرنگ بے نقاب کرتے ہوئے منی لانڈرنگ…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ، دوارب سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری بے نقاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ نے ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کے ایک اوردوارب سے زائد مالیت کے…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ،ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کا غلط استعمال کرنے پرآصف رزاق دیناراورمحمدعلی کے خلاف مقدمہ درج
xکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساو¿تھ نے ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کے تحت کنسائمنٹس کی غیرقانونی کلیئرنس کی نشاندہی…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ، جعلی کپنی کا ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کا استعمال ،کروڑوں کی ٹیکس چوری میں ملوث کمپنی کے خلا ف مقدمہ درج
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹور ریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (پی سی اے) ساو¿تھ نے مالی سال کے ایک اہم کیس کی…
Read More » -
Breaking News
کراچی ایئرپورٹ ،رائل سروس ٹرمینل سے سامان کی چوری کا اسکینڈل
کراچی (اسٹاف رپورٹر )ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ نے کراچی ایئرپورٹ کے رائل سروس ٹرمینل پردوکروڑ30لاکھ مالیت کاسامان چوری…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ،مینوفیکچرنگ بانڈ اور ڈی ٹی آر ای کی سہولیات کا غلط استعمال ،کروڑوں روپے کے ڈیوٹی وٹیکسزکی چوری بے نقاب
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساو¿تھ نے میسرز حمزہ کارپوریشن کراچی کے ایک بڑے فراڈ کا پردہ فاش…
Read More »