Breaking NewsEham Khabar
		
	
	
بزنس مین پینل نے کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات سے قبل اپناایجنڈاجاری کردیا،محمدیحییٰ نامزدامیدواربرائے صدر

کراچی (کسٹم بلیٹن )کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے 27ستمبر2025کو منعقدہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے بزنس مین پینل کے اپنا ایجنڈاجاری کردیاہے جس کے مطابق انتخابات میں کامیابی کے بعد بزنس مین پینل کے نامزدامیدوارکسٹمزکلیئرنس ایجنٹس کی سہولت فراہم کرنے کے لئے کون کون سے اقدامات پر فوری طورپر عمل درآمدکریں گے تاکہ ان اقدامات سے کلیئرنس ایجنٹ برادری مستفیدہوسکے اوران کودرپیش مشکلات کاحل نکلاجائے۔
 
				



