Vessel Schedule ▼
-
Breaking News
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ مرحلہ وار بحال، تین مراحل میں 300گاڑیوں کی کلیئرنس شروع
کراچی(کسٹم بلیٹن) پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے ساتھ دوحہ، قطر میں طے پانے والے ”فوری جنگ بندی“ معاہدے کے…
Read More » -
Breaking News
وفاقی ٹیکس محتسب آصف جاہ کے دورمیں 64ہزارکیسوں کے فیصلے ، 98فیصدفیصلے ٹیکس دہندگان کے حق میں
کراچی(کسٹم بلیٹن) سابق وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف جاہ نے کہاکہ اپنے چارسالہ دورِملازمت میں ریکارڈ 64ہزارکیسوں کے فیصلے کئے…
Read More » -
Anti-Smuggling
کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، 83 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد
کراچی (کسٹم بلیٹن) ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے فرض شناس اہلکاروں نے ایک اور مو¿ثر کارروائی کرتے ہوئے…
Read More » -
Anti-Smuggling
ضبط شدہ گاڑی کی چوری پرپریونٹیوآفیسردانش رفیق کےخلاف الزامات ثابت،ملازمت سے فارغ
کراچی(کسٹم بلیٹن)انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی میں تعینات پریونٹیوآفیسردانش رفیق اور انسپکٹر محمد حق نواز کے خلاف ضبط شدہ گاڑی چوری کے…
Read More » -
Anti-Smuggling
انڈین گٹکااورچھالیہ کی اسمگلنگ ، کسٹمز اہلکاروں کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو سالانہ 100 ارب روپے کا نقصان
کراچی(کسٹم بلیٹن) ملک بھر کی منڈیوں میں بھارتی گٹکا اورچھالیہ کی اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 100 ارب…
Read More » -
Breaking News
پاک افغان سرحدی کشیدگی ،افغان ٹرانزٹ کارگو کی ترسیل معطل، ہزاروں کنٹینرز اور ٹرک مختلف مقامات پر پھنس گئے
کراچی(کسٹم بلیٹن) پاک افغان سرحد پر حالیہ بدامنی کے بعد پاکستان نے افغان ٹرانزٹ کارگو کی ملک بھر میں ترسیل…
Read More » -
Breaking News
ویسٹ کلکٹریٹ کی مضر صحت 200 ٹن چھالیہ نیلام کرنے کی کوشش
کراچی (کسٹم بلیٹن )کلکٹریٹ آف اپریزمنٹ ویسٹ نے مضر صحت قرار دی گئی چھالیہ کی بھاری مقدار تقریباً دو سو…
Read More » -
Breaking News
چیف کلکٹر واجد علی کی ہدایت پر مشترکہ تجارتی سہولت کمیٹی قائم
کراچی(کسٹم بلیٹن) چیف کلکٹرساﺅتھ واجدعلی نے تجارتی سرگرمیوں اور کسٹمز کلیئرنس کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے ملک…
Read More » -
Anti-Smuggling
انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کی گہرے سمندر میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کا ایرانی ڈیزل لانچیں ضبط
کراچی(کسٹم بلیٹن)کلکٹریٹ آف انفورسمنٹ کراچی نے گہرے سمندرمیں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسمگل کیاجانے والاکروڑوں روپے مالیت کاایرانی ڈیزل اوراسمگلنگ…
Read More » -
Eham Khabar
ایپکا کا انتخابی عمل شفاف تھا، ڈی جی ٹی او
کراچی (کسٹم بلیٹن)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز نے شکایت کنندگان کی شکایات اور الزامات کومسترد کرتے ہوئے آل پاکستان کسٹمز…
Read More » -
Breaking News
کمرشل بنیادوں پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدپر40 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی لگا دی
اسلام آباد (کسٹم بلیٹن) وفاقی حکومت نے کمرشل بنیادوں پر درآمد کی جانے والی استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد…
Read More » -
Breaking News
کراچی ایئرپورٹ پر اربوں روپے کا کسٹمز اسکینڈل، دبئی کی کارگو کمپنی جیری ڈناٹا پر ملوث ہونے کا الزام
کراچی (کسٹم بلیٹن )کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ (اے ایف یو)پرقائم دبئی کی ایک کارگو ہینڈلنگ کمپنی جیری ڈناٹاپر الزام ہے…
Read More »