Vessel Schedule ▼
Exclusive Reports
-
ایف ٹی او کا آر ٹی او حیدرآباد کے خلاف سخت فیصلہ، سات سال پرانے ودہولڈنگ ٹیکس کیس میں تیسری بار کارروائی کالعدم قرار
اسلام آباد(کسٹم بلیٹن) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ان لینڈریونیو حیدرآباد کے ودہولڈنگ ٹیکس زون کی جانب سے…
Read More » -
تفتان ریلوے اسٹیشن کولینڈکسٹمز اسٹیشن بنادیاگیا
اسلام آباد(کسٹم بلیٹن) وفاقی حکومت نے کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت حاصل اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے بلوچستان کے سرحدی علاقے…
Read More » -
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے تناظر میں متوفی اور طبی بنیادوں پر ریٹائر ملازمین کے بچوں کی ملازمتوں کا معاملہ تاحال زیر غور
اسلام آباد(کسٹم بلیٹن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیراعظم معاونتی پیکیج (پی ایم اے پی)اور کنٹریکٹ پالیسی کے تحت متوفی…
Read More » -
اربوں روپے کے محصولات کی مبینہ چوری کا انکشاف، ایف آئی اے کا گو پیٹرولیم، ٹرمینل ون لمیٹڈ اور کسٹمز حکام کے خلاف مقدمہ درج
کراچی(کسٹم بلیٹن) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے درآمدی پیٹرولیم مصنوعات کی آڑ میں قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچانے، محصولات…
Read More » -
برآمدی کارگو کی ٹریکنگ ناگزیر،سیلزٹیکس فراڈ اور 3.4 کھرب روپے ٹیکس کم وصولی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کراچی(کسٹم بلیٹن) پاکستان میں 3.4 کھرب روپے کے ٹیکس کی کم وصولی ، اربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ اور…
Read More » -
اسمگلنگ کے نام پر اپ کنٹری جانے والے کنسائمنٹس غیر ضروری روکنامعمول بن گیا
کراچی(کسٹم بلیٹن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ملک…
Read More » -
کراچی انٹرنیشنل کنٹینرزٹرمینل کی ڈیجیٹل تبدیلی اور آپریشنل بہتری کے اقدامات
کراچی(کسٹم بلیٹن) کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل نے بندرگاہی آپریشنز کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سیکیورٹی کے نظام کو مزید…
Read More » -
ایف بی آرنے کراچی میں نئے آف ڈاک ٹرمینل کی منظوری دے دی
کراچی(کسٹم بلیٹن )وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی میں قائم میسرزانٹرنیشنل کارگوٹرمینل پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈکوکو باضابطہ طور…
Read More » -
کراچی کو ریجنل ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کا منصوبہ خطرے میں، ہیچیسن کی کے زیرانتظام کراچی انٹرنیشنل کنٹینرزٹرمینل پر آپریشنل ناکامیوں سے تجارتی سرگرمیاں متاثر
کراچی (کسٹم بلیٹن)پاکستان کی جانب سے کراچی کو خطے کا اہم ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کی دہائیوں پر محیط کوششیں…
Read More » -
ایس اے پی ٹی پر درآمدی کنسائمنٹس سے سامان کی چوری پر کسٹمز کا سخت ایکشن
کراچی (کسٹم بلیٹن)ساﺅتھ ایشیاءپاکستان ٹرمینل (ایس اے پی ٹی)پر درآمدی کنسائمنٹس سے سامان کی چوری اورنقصان پہنچانے کی مختلف شکایات…
Read More » -
تانبے کی برآمد 1 ارب 30 کروڑ ڈالر سے تجاوزکرگئی
کراچی(کسٹم بلیٹن) پاکستان کی تانبے کی برآمدات نے رواں مالی سال کے صرف آٹھ ماہ میں 1.30 ارب ڈالر کی…
Read More » -
جیریز ڈناٹا پر ڈھائی ارب روپے کا جرمانہ، اربوں روپے کی الیکٹرانکس اسمگلنگ بے نقاب
کراچی(کسٹم بلیٹن) ایف بی آرنے جعلی گیٹ پاسز، ریکارڈ میں ردوبدل پر میسرز جیریز ڈناٹا پر 2 ارب 70 کروڑ…
Read More »